راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سرکاری ہسپتال سے ادویات چوری کرنے والے مزید 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزموں نے اعتراف کیا کہ وہ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی سے بھی ادویات چوری کرتے ہیں۔ ملزموں سے کروڑوں روپے کی ادویات برآمد ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: سرکاری ہسپتال سے ادویات چوری کرنیوالے 4 ملزم گرفتار‘ کروڑوں کی ادویات برآمد
Jul 24, 2017