اسلام آباد (آن لائن) مشترکہ اپوزےشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی رےکوزےشن(درخواست) جمع نہ کرانے کا فےصلہ کےا ہے، اسکی وجہ اس کی اپنے صفوں مےں ارکان پارلےمنٹ کی عدم شرکت کا خدشہ ہے۔
اپوزیشن ارکان
مشترکہ اپوزےشن کا قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی رےکوزےشن جمع نہ کرانے کا فےصلہ
Jul 24, 2017