الیکشن کمشن نے وزارت داخلہ سے اللہ اکبر تحریک کے 3امیدواروں کے شناختی کارڈ کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمشن نے وزارت داخلہ سے اللہ اکبر تحریک کے تینوں امیدواروں کے شناختی کارڈ کی تفصیلات آج طلب کر تے ہوئے آج بذات خود پیش ہونے کا حکم دے دیا، وکیل تحریک اللہ اکبر رضون عباسی نے کہاکہ ہم بیان حلفی دیتے ہیں کہ ان امیدواران کا کسی کالعدم جماعت سے تعلق نہیں ہے چیف الیکشن کمیشنرنے استفسارپر رضون عباسی نے کہاکہ نواز شریف جو اڈیالہ جیل میں ہیں،چیف الیکشن کمیشنر نے ریمارکس دیے کہ ایک جماعت غلط کام کر رہی ہے تو ضروری نہیں کہ آپ بھی کریں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...