تحریک انصاف کے داتادربار جلسہ میں کارکن لڑ پڑے، مکے چل گئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) داتا دربار لاہور کے قریب تحریک انصاف کے جلسے میں کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ کارکنوں نے ایک دوسرے کو مکے مارے‘ سینئر رہنمائوں نے کارکنوں میں بیچ بچائو کرایا۔

ای پیپر دی نیشن