شریف خاندان کا ٹرائل کھلی کچہری میں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدر کا جیل ٹرائل نہ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزارت قانون کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق شریف خاندان کے خلاف باقی دو ریفرنسز(فلیگ شپ اور العزیزیہ) کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن