سان تیاگو (اے ایف پی) چلی کے ایک چرچ میں بچوں سے زیادتی میں ملوث 158 بشپس، مبلغین کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔ 1960 سے ہونے والی زیادتی کے واقعات میں 266 شامل تھے۔ متاثرین میں سے 178 بچوں اور بڑوں کی پریس کانفرنس میں 144 افراط سے مختلف طریقوں سے انکوائری کی جا رہی ہے۔
بچوں سے زیادتی، چلی میں158بشپس مبلغین کے خلاف انکوائری
Jul 24, 2018