سعودی عرب:چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ایک اہلکار اور غیر ملکی باشندہ مارے گئے

دبئی (سنہوا) سعودی عرب میں دہشت گردوں نے صوبہ قاسم کے بریرہ ڈسٹرکٹ میں چوکی پر حملہ کرایا۔ ایک سعودی اہلکار اور غیر ملکی شہری مارا گیا۔ جب کہ متحدہ عرب امارات نے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا اس کا مقصد عالمی امن، استحکام اور سکیورٹی کو خطرہ پیدا کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن