ایران نے فضا سے فضا میں مار کرنیوالے میزائلوں کی پیداوار شروع کر دی

تہران (سنہوا) ایران نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے جویہ میزائلوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ارنا‘‘ کے مطابق یہ بات ترجمان وزارت دفاع نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہی۔ اس کا نام ’’فکار‘‘ رکھا گیا ہے۔ عامر حاتمی نے میڈیا کو بتایا متعدد ممالک ایسے میزائل بنانے کے لئے ٹیکنالوجی درآمد کرتے ہیں لیکن ایران واحد ملک ہے جو اپنی ٹیکنالوجی کے بل بوتے پر میزائل تیار کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...