اسلام آباد ( آن لائن ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے افغان پناہ گزینوں نے پاکستان میں الیکشن کے دوران افغان پناہ گزینوں کے دفاتر بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ازاخیل، نوشہرہ، بالالئی اور کوئٹہ میں قائم اقوام متحدہ کے وفاتر بندرکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یواین ایچ سی آر کے دفاتر جمعرات 26جولائی کو دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔
انتخابات: یواین ایچ سی آر کا پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے دفاتر بند رکھنے کا اعلان
Jul 24, 2018