ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی : فوادچودھری اور جہلم سے پی ٹی آئی کے صوبائی امیدوار ظفراقبال کو 20,20 ہزار جرمانہ

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)الیکشن کمشن کی مانیٹرنگ ٹیموں نے جہلم سے پی ٹی آئی کے دو امیدواروںکو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹسزکا جواب نہ دینے پر الگ الگ بیس بیس ہزار روپے جرمانہ کر دیا ہے ۔ چوہدری فواد احمد حلقہ این اے 67اور پی پی 27میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ چار جولائی کو جی ٹی زردپر ریسکیو1122جہلم اور دھریالہ جالب میں اشتہاری پینافلیکس لگائے تھے۔ پی پی26سے چوہدری ظفر اقبال کو بھی بیس ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...