سینیٹر کامل علی آغا پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین نے سینیٹر کامل علی آغا کو مسلم لیگ (ق)پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سینیٹر کامل علی آغا کی پارٹی کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...