کراکس(این این آئی)وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے دارالحکومت کراکس کے صدارتی محل میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا استقبال کیا تو قریب تھا کہ وہ اپنے مہمان کے داہنے ہاتھ کی ہڈی توڑ ڈالتے۔ جوادظریف نے میدورو سے مصافحہ کیا تو میدورو نے انہیںڈرون طیارہ قرار دیا۔صدر نے ایرانی وزیر خارجہ کے ہاتھ کو اتنے زور سے دبایا کہ جواد کو شدید تکلیف محسوس ہوئی ،ہنس کر چھپانے پر مجبور ہو گئے۔
وینزویلاکے صدر کاایرانی وزیرخارجہ کاپرجوش استقبال،جوادظریف کاہاتھ ٹوٹنے سے بچ گیا
Jul 24, 2019