لاہور(وقائع نگار خصوصی)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تین روزہ جینڈر بیس وائلنس کے قوانین سے متعلق سیمینار کی اختتامی تقریب سے چیف جسٹس پاکستان 27جولائی کو ججز سے خطاب کریں گے۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے سئئنر جج جسٹس گلزار ،جسثس شیخ عظمت سعید اور جسٹس منظور احمد ملک شرکت کریں گے۔
تین روزہ جینڈر بیس وائلنس کے قوانین سے متعلق سیمینارسے چیف جسٹس پاکستان 27جولائی کو خطاب کریں گے
Jul 24, 2019