مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع نہیں ہونی چاہئے : اظہر خان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر اظہر خان کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع نہیں ہونی چاہیے وہ اپنا وقت پورا کر چکے ہیں۔ انہیں گھر بھیجا جائے اور قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے غیر ملکی کوچز پر انحصار ختم کیا جائے۔ ملک میں ایسے کرکٹرز موجود ہیں جو بہتر انداز میں ٹین۔کی کوچنگ کے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔ مکی آرتھر سے سوال پوچھا جانا چاہیے کہ کس بنیاد پر معاہدے میں توسیع ہے خواہشمند ہیں عالمی کپ میں ایک اچھی ٹیم ہونے کے باوجود سیمی فائنل تک نہیں جا سکے۔ کوچنگ سٹاف کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں شکست کے تمام ذمہ داروں کو بھی گھر بھیجا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...