کراچی (نیوز رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی ناظمین نشرواشاعت برائے لوئر سندھ کا اجلاس اتوار28جولائی کو صبح دس بجے دفتر جماعت اسلامی حیدرآباد میں منعقد ہوگا جس میں میرپورخاص،حیدرآباد اور نوابشاہ ڈویزن کے ضلعی ناظمین نشرواشاعت شرکت کریں گے۔اجلاس سے صوبائی ومرکزی قائدین کے خطاب کے علاوہ سینئر صحافی میڈیا کی ضرورت و اہمیت پر اظہار خیال کریں گے۔
جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی ناظمین نشرواشاعت کا اجلاس اتوار کو ہوگا
Jul 24, 2019