لاہور سمیت 22 بڑے شہروں میں جائیدادوں کے نظر ثانی شدہ ریٹس جاری

لاہور (احسن صدیق سے) ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیدادوں کے ریٹس پر نظر ثانی کرتے ہوئے لاہور سمیت 22 بڑے شہروں میں رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظر ثانی شدہ ریٹس جاری کردئیے ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں رہائشی جائیداوں کے لئے 5 سال پرانی جائیدادوں کے لئے 1500 روپے فی سکیئر فٹ ریٹ مقرر کیا ہے جبکہ 5 سال پرانی جائیداوں کے لئے 1000 روپے فی سکیئر فٹ ریٹ مقرر کیا ہے نئے ریٹس کا اطلاق آج 24 جولائی سے ہوگا۔ جس کے مطابق علامہ اقبال ٹائون میں ابدالین کو آپریٹو سوسائٹی میں رہائشی ایک مرلہ کا ریٹ 8 لاکھ 52 ہزار 7 سو 20 روپے جبکہ کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 13 لاکھ 9 ہزار روپے ہے علی پارک نیاز بیگ میں رہائش ایک مرلہ کا ریٹ 582782روپے جبکہ کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 883890 روپے ہے۔ اعوان ٹائون میں رہائشی ایک مرلہ کا ریٹ 548130 روپے جبکہ کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 932800 روپے ہے۔ اعظم گارڈن میں ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 580030 روپے اور کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 979000 روپے ہے بحریہ ٹائون میں ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 638330 روپے اور کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 1384570 روپے ہے۔ بکر منڈی میں ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 696300 روپے جبکہ کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 1276000 روپے ہے۔ کینال ویو میں ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 638220 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 216470 روپے، ڈاکٹر سوسائٹی میں ایک مرلہ رہائشی کا ریٹ 636790 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 1034000 روپے ہے۔ ایجوکیشن ٹائون میں ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 422730 روپے جبکہ ایک مرلہ کمرشل ریٹ 798330 روپے ہے۔ ای ایم ای سوسائٹی میں ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 750000 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 3000000 روپے ہے۔ ایل ڈی اے ایونیو میں ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 357500 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 539440 روپے ہے۔ محافظ ٹائون میں رہائش ایک مرلہ کا ریٹ 533940 روپے اور کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 891000 ہے۔ نواب ٹائون رہائش کیلئے مرلہ کا ریٹ 441210 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 794880ہے۔پی آئی اے سوسائٹی ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 767800 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 1551000 روپے پنجاب گورنمنٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ میں ایک مرلہ رہائش کا ریٹ 681780 روپے جبکہ ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 1076400 روپے ہے۔ رائے ونڈ مین بازار میں کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 1079160 روپے ہے۔ ٹائون شپ انڈسٹریل ایریا میں ایک مرلہ کمرشل کا رزیٹ 1010505 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 1104345 روپے ہے۔ واپڈا ٹائون رہائشی ایک مرلہ کا ریٹ 450450 روپے اور کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 946680 روپے ہے۔ وارث کالونی نیاز بیگ رہائشی ایک مرلہ کا ری443520 روپے اور کمرشل ایک مرلہ کا ریٹ 877680 روپے۔ الفصیل ٹائون رہائش ایک مرلہ کا ریٹ 417720 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 1070880 روپے علامہ اقبال روڈ رہائشی ایک مرلہ 770000 روپے اور ایک مرلہ کمرشل 1628000 روپے نئی انارکلی میں ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 4082992 روپے پرانی انارکلی میں ایک مرلہ رہائشی کا ریٹ 1595880 روپے، ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 2504700 روپے، جیل روڈ ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 4288074 روپے، لنڈا بازار ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 2516913 روپے، لنڈا بازار اور ملحقہ آبادیاں ایک مرلہ رہائشی کا ریٹ 659826 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 2516913 روپے ، لارنس روڈ ایک مرلہ رہائشی کا ریٹ 1179420 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 1662210 روپے ، لوئر مال ایک مرلہ رہائشی کا ریٹ 1276یک مرلہ کمرشل کا ریٹ 2442999 روپے، مال روڈ (پی جی ایم چوک تا نہر ) ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 5686359 روپے ، سمن آباد (Masson Road) رہائشی ایک مرلہ کا 998659 روپے اور ایم مرلہ کمرل کا ریٹ 1808449 روپے، منٹگمری روڈ ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 3766018 روپے مزنگ روڈ رہائشی ایک مرلہ کا ریٹ 820327 روپے جبکہ ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 1817771 روپے شادمان ایک مرلہ رہائشی 1188660 روپے ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 2517120 روپے اردو بازار ایک مرلہ رہائشی کا ریٹ 1327260 روپے اور ایک مرلہ کمشل کا ریٹ 2566800 رورپے، گلبرگ ظہور الٰہی روڈ ایک مرلہ رہائشی کا ریٹ 913000 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 2717000 روپے ماڈل ٹائون (اولڈ) میں ایک مرلہ رہائشی کا ریٹ 740080 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 1793000 روپے ، ڈی ایچ اے وائے اینڈ زیڈ بلاکس فیز III رہائشی ایک مرلہ کا ریٹ 1013760 روپے اور ایک مرلہ کمرشل کا ریٹ 4388400 روپے ہے۔ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، کوئٹہ، گجرات، پشاور، جھنگ، جہلم، کراچی، مردان، ملتان، ساہیوال، سکھر، گوجرانوالہ، سرگودھا، گوادر، ایبٹ آباد، حیدر آباد، بہاولپور کیلئے جاری کئے گئے۔ کراچی کیلئے جائیداد کی نئی قیمت کا تعین کردیا گیا جس کے مطاب قیمتوں میں 66 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں رہائشی جائیداد کا کم سے کم نرخ 9 ہزار روپے فی یارڈ اور رہائشی جائیداد کا زیادہ سے زیادہ نرخ 94 ہزار 500 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...