ڈی ایس ریلوے سے سمپارس یونین کے وفد کی ملاقات‘ سیف ٹرین آپریشن پر تبادلہ خیال

ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان ریلوے سمپارس یونین کے وفد نے گزشتہ روز ڈی ایس ملتان شعیب عادل سے ملاقات کی ملاقات میں سیف ٹرین آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سمپارس یونین کی جانب بات کرتے ہوئے سجاد ارشد گجر نے سیف ٹرین آپریشن سے متعلق اپنی تجاویز پیش کیں اور یقین دلایا کہ ہم بطور اسٹیشن ماسٹر محفوظ ٹرین ورکنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے ۔ ڈی ایس ملتان نے تمام آفیسران کو سسٹم کی خامیوں کو فوری دور کرنے سے متعلق ضروری احکامات جاری کئے۔

ای پیپر دی نیشن