اپنی ذہنی سرگرمیوں کے نتائج سے کلیتہً متاثر ہو کر عصر جدید کا نسان روحانی طور پر مردہ ہوچکا ہے یعنی اس کا باطن زندہ نہیں رہا۔ جہاں تک افکار و نظریات کا تعلق ہے، وہ اپنی ذات سے متصادم ہے۔
از خطبات اقبال ایک جائزہ، محمد شریف بقائ)
فرمودہ اقبال
Jul 24, 2020