گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو )کے مختلف کیٹگریوں کے29ملازمین کی اگلے عہدوں میں ترقی گیپکو اتھارٹی نے محکمانہ ترقی کے معیار پر پورا اُترنے والے 02آڈٹ اسسٹنٹ ، 02اسٹینو گرافر گریڈ ٹوجبکہ 25یو ڈ سی کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی ہے آڈٹ اسسٹنٹ(بی پی ایس 15/16) سے اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر(بی پی ایس 16) کے عہدہ میں ترقی پانے والوں میں شبیر احمد اور جعفر علی ودیگر شامل ہیں۔