17مقدمات میں مطلوب گینگسٹر ساتھیوں سمیت گرفتار

Jul 24, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی )شفیق آباد پولیس نے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا محمود عرف مودا گینگسٹر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے، محمود عرف مودا گینگسٹر قتل، اقدام قتل، ڈکیتی و راہزنی کے 17 مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزیدخبریں