واشنگٹن (این این آئی )محکمہ خارجہ کے علاقائی ترجمان جیرالڈائن گریفتھ نے بتایاہے کہ واشنگٹن تہران کو اسلحے کے حصول سے روکنے کے لیے کام کر رہا ہے۔امریکا لبنان کی حمایت کرنے کے ساتھ متوازی طور پر حزب اللہ پر دبا ئوڈال رہا ہے جب کہ امریکی حکام کی لیبیا کے تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔