ہیوسٹن میں قونصلیٹ بندش، دوستی کا پل گرانے کے مترادف ہے: چین

بیجنگ (شِنہوا) چین نے کہا کہ ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے کے امریکی فیصلے سے دو طرفہ تعلقات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ چین نے اس اقدام کو چینی اور امریکی عوام کے مابین دوستی کے پل کو گرانے کے مترادف قرار دیا ہے۔ ہیوسٹن میں چین کا قونصل خانہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد امریکہ میں چین کی طرف سے سب سے پہلے قائم کیا گیا قونصل خانہ تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...