بھارت: ماسک نہ پہننے والے کو 2سال قید‘ ایک لاکھ جرمانہ ہو گا، بل منظور

Jul 24, 2020

رانچی (نیٹ نیوز) بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں شہریوں کے لیے ماسک پہننے کی پابندی لازمی قرار دیدی گئی ہے جس کی خلاف ورزی پر دو سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ ریاست جھاڑ کھنڈ میں کابینہ نے ریاست کے لیے متعدی وبائی بل کی منظوری دیدی ہے۔

مزیدخبریں