اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں 9 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ذخائر 19 ارب 4 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں 9 کروڑ 47 لاکھ ڈالر اضافہ: سٹیٹ بنک
Jul 24, 2020