ترکی کے سابق وزیرمذہبی امور سے چیئرمین خبیب فاونڈیشن کی ملاقات

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)ترکی کے سابق وزیرمذہبی امور و انسٹی ٹیوٹ اف اسلامک تھاٹ کے صدر ڈاکٹر مہمت گورمیز نے خبیب فاونڈیشن کی خدمات کو عالم اسلام کا ایک قابل فخر ادارہ قرار دیتے ہوئے امت مسلمہ کے لئے ادارے کی خدمات کو سراہا ہے۔ گزشتہ روز استبول میں خبیب فاونڈیشن کے چیئرمین ندیم احمد خان سے ملاقات میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنیکے لئے کئی امور پر لائحہ عمل طے کیا۔

ای پیپر دی نیشن