فلسطین فری زون کی عالمی تنظیم کامکمل رکن بن گیا

فلسطین فری زون کی عالمی تنظیم کامکمل رکن بن گیاہے۔معیشت کے بارے میں فلسطین کے وزیر Khaled al Osaily نے کہاکہ فری زونز کی عالمی تنظیم میں شمولیت فلسطینی حکومت کی ان کوششوں کاحصہ ہے جن کامقصدملک کی معیشت کی بہتری کے لئے فلسطین کوسرمایہ کاری کے عالمی نقشے پرایک پُرکشش ملک کے طورپر پیش کرناہے۔

ای پیپر دی نیشن