تاریخ میں پہلی بار زر مبادلہ کے ذخائر 25.10 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

 اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ)  ملکی تاریخ میں پہلی بار زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب 10 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے 16 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس 18 ارب ڈالر جبکہ ملک کے دیگر بینکوں کے پاس سات ارب سات کروڑ 73 لاکھ ڈالر زرمبادلہ ذخائر تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...