حکومت نے ضروریا ت زندگی کی اشیا ء عوام کی پہنچ سے دور کر دیں: سیٹھ حنیف 

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن)کے رہنما وسابق وائس چیئرمین ضلع کونسل سیٹھ حنیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ضروریا ت زندگی کی اشیا ء کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے جس سے ملک کے غریب لو گ اذیت میں مبتلاہیں اور پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرکے پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کے ظلم کا ایک اور ریکارڈ قائم کردیا ہے بڑی عید کے موقع پر حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دینے کی بجائے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شدید اضافہ کرکے ایک بڑا مہنگائی کا بم گرایاہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...