قومی خزانے پر عیاشیاں کرنیوالے عوام کے خیر خواہ نہیں:رانا آصف 

Jul 24, 2021

جوئیانوالہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و یو سی چیئرمین رانا آصف محمود خان آف سیکھم نے کہا ہے کہ  عوام کو بدحال کرنے اور اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر قوم کی خون پسینے کی کمائی سے عیائشیاں کرنیوالے عوام کے خیر خواہ نہیں، عوام دشمن حکمران کیا جانیں عوام کی فلاح و بہبود کیا ہوتی ہے، کشمیر کو بیچنے والے موجودہ حکمران اپنے کئے کا حساب آئندہ انتخابات میں دیں گے عوام انہیں بری طرح مسترد کردے گی عام آدمی کا حکومت سے عاجز آنا حکومتی نااہلی و عوام دشمنی کا کھلا ثبوت ہے۔

مزیدخبریں