اشیاء ضروریہ عوام کی پہنچ سے  باہر ہو چکیں:چوہدری آ صف

پتوکی(نمائندہ خصوصی) پتوکی مہنگائی کا جن بے قابو اشیاء ضروریہ عوام کی دسترس سے باہر ہو چکیں۔ حکومت کے گڈ گورننس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گے۔ آٹا، دال، چینی، سبزی، پھل،گھی ، دودھ دہی ہر چیز عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی۔ ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ن چوہدری آ صف شوکت نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا، اس موقع پر شیخ افتخار حسین ، عثمان مشتاق ،سعید احمد طاہر، احسن ملک ، اظہر علی شاہ ،وقاص ماٹو سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ چوہدری آ صف شوکت نے کہا کہ موجودہ حکومت جس شعبہ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتی ہے وہ تباہ و برباد ہوجاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...