حکومت نے ملک کو خواتین کیلئے غیرمحفوظ بنا دیا: مریم نواز

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو خواتین کیلئے غیرمحفوظ بنا دیا ہے۔ حکومت نے خواتین کی حفاظت اور وقار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ میری تمام ہمدردیاں نور مقدم کے خاندان اور قوم کی بیٹیوں کے ساتھ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...