گھریلو ناچاقی : تتلے عالی، 24سالہ نوجوان  فیروز والا میں محنت کش نے خودکشی کرلی

فیروزوالا+ تتلے عالی (نامہ نگاران) گھریلو ناچاقی، حالات سے دلبرداشتہ تتلے عالی کا 24سالہ نوجوان جبکہ فیروز والا میں محنت کش نے خودکشی کرلی۔ ونڈالہ کا رہنے والا رمضان گھریلو حالات سے پریشان تھا جس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر جان دیدی۔ تتلے عالی کا 24 سالہ نوجوان عامر نے پستول سے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن