لاہور(سپورٹس ڈیسک )امریکی اولمپک اور پیرا اولمپک کمیٹی کا کہنا تھا کہ اولمپکس کیلئے ٹوکیو جانے والے 613 امریکی کھلاڑیوں میں سے 100 کو ویکسی نیشن نہیں ہوئی۔میڈیکل ڈائریکٹر جوناتھن فننوف کا کہنا تھا کہ سفر کیلئے تیاری کرتے ہوئے 567 امریکی اتھلیٹس نے اپنی صحت کی ہسٹری کو پْر کیا تھا۔