گوالہ کے دئیے گئے دودھ  میں سے سانپ کا بچہ نکل آیا

مظفر گڑھ (خبرنگار) شہری رضوان کے گھر محلہ قائم والا پر موٹر بائیک سائیکل دودھ فروش نے دودھ دیا تو پتیلی میں دودھ پر سیاہ رنگ کا سانپ   4 انچ لمبا بچہ تیرنے لگاجس کو دیکھ کر سب خواتین حواس باختہ ہو گئیں بعدازاں دودھ فروش خود بھی دیکھ کر حیران ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن