آزاد کشمیر انتخابات' لاہور میں تعینات پولنگ عملے کا معاوضہ بڑھا دیا گیا

آزاد کشمیر انتخابات کے لیے لاہور میں تعینات پولنگ کے عملے کا معاوضہ بڑھا دیا گیا ۔لاہور میں ریٹرننگ آفیسر تنویر اقبال کے مطابق پریذائیڈنگ آفیسر کا معاوضہ ساڑھے 4 ہزار روپے سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر اور پولنگ آفیسر کا معاوضہ اب ساڑھے 4 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن