کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت حسین نے عمران خان کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا سندھ ہاؤس اور آصف علی زرداری پر الزامات بے بنیاد ہیں عمران خان کے اتحادیوں کی شکایت تھی کہ وہ بات نہیں سنتے سندھ حکومت ہر صورت بلدیاتی انتخابات کرانا چاہتا تھی اچانک سندھ حکومت کی مرضی کے برعکس فیصلہ ہوا۔
سندھ ہاؤس، زرداری پر الزامات بے بنیاد : مراد شاہ
Jul 24, 2022