پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کارروائی 27 جولائی تک ملتوی


لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ارکان اسمبلی کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آئندہ اجلاس 27جولائی بروز بدھ 2 بجے دن ہو گا۔ ہفتہ کے روز پینل آ ف چیئرمین نوابزادہ وسیم خان بادوزئی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا تو پینل آف چیئرمین نے کہا کہ بہت سے ارکان اسمبلی کی جانب سے درخواست آئی ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں مصروف ہیں لہٰذا آج کا اجلاس ملتوی کر دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...