امتحان سے گزر رہے ہیں، عوامی امنگوں کے مطابق حکومت بنائی جائے: صدر 

Jul 24, 2022


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہم ایک ایسے امتحان سے گزر رہے ہیں جہاں جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو پاکستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کے لئے کام کرنا ہوگا جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ جمہوریت کو مفاد پرستوں کے ہاتھ ہائی جیک نہیں ہونے دیا جا سکتا۔ اللہ ہماری رہنمائی فرمائے۔ آمین۔ ایسی حکومت بنائی جائے جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ 

مزیدخبریں