22سالہ سیکورٹی گارڈ اپنی رائفل کی گولی چلنے سے ہلاک

لاہور(نامہ نگار) چوہنگ کے علاقے میں22سالہ سیکورٹی گارڈ اچانک اپنی رائفل کی گولی چلنے سے اس کی زد میںآکر ہلاک ہوگیا۔  چوہنگ کے علاقے میں22سالہ سیکورٹی گارڈ ریاض اچانک اپنی رائفل کی گولی چلنے سے اس کی زد میںآکر ہلاک ہوگیا۔ مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کرکے نعش قبضے میں لے لی اور پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ اتفاقی حادثہ معلوم ہوتا ہے ۔ متوفی بندوق کی صاف کر رہا تھا کہ گولی چل گئی اوروہ اپنی گولی لگنے سے جاں بحق ہو اہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...