نئی دہلی (اے پی پی)بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں سوائن فلو کے انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے اور رواں سال اب تک 7 افراد ہلاک جبکہ 142 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں سوائن فلو سے مجموعی طور پر ہونے والے 7 اموات میں سے 3 کولہاپور،2 پونے اور تھانے کے اضلاع میں رپورٹ ہوئے ۔
حکام نے بتایا کہ ملک کے مالیاتی مرکز ممبئی میں انفیکشن کے 43 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، جس کے بعد ضلع پونیمیں 23 رپورٹ ہوئے۔
بھارت، سوائن فلو