اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ بنچز تشکیل دے دیئے گئے۔ سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کا زلسٹ جاری کردیا مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ بنچز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ پرنسپل سیٹ پر تین جبکہ لاہور اور کوئٹہ رجسڑیوں میں ایک ایک بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔
پانچ بنچز تشکیل