جدہ (این این آئی)سعودی عرب کی جدہ اسلامی بندرگاہ سے بیرون ملک سے لائی گئی منشیات کی بھاری مقدار ضبط کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر سمگلر کو گرفتار کرلیا ہے۔
میڈیاپورٹس کے مطابق جدہ میں زکو، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے بندرگاہ کے ذریعے مملکت کو موصول ہونے والی کیپٹاگون کی کھیپ کی ایک بڑی مقدار ضبط کی ہے جس کا حجم 14,976,000 بتایا جاتا ہے۔اتھارٹی نے جدہ اسلامک پورٹ کے ذریعے آنے والی کنکریٹ کے بلاکس کی تیاری کی مشین کی مملکت میں ایک کھیپ کی آمد کا انکشاف کیا۔
جدہ سمگلر ، گرفتار