بوڑھی خاتون کی پریشانیاں 

مکرمی : میرا خاوند عرصہ ستائیس سال سے ذہنی مریض ہے ۔ میرچھبیس سالہ جوان بیٹا بھی کئی سال سے ذہنی امراض میں مبتلا ہے ۔اب مشکل سے فائونٹین ہائوس لاہور میں داخل کروایا ہے۔کوئی ذریعہ آمدنی نہیںہے۔اب علاج جاری ہے ۔مجھے اپنے بچے علاج  کے لیے ماہانہ  رقم کی ضرورت ہے (  ضرورت مند 03365474933  )

ای پیپر دی نیشن