فیروز والہ( نامہ نگار) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر امان اللہ قاضی کی ہدایت پر عطائیوں اور جعلی لیبارٹریوں کےخلاف ضلع بھر میں مہم شروع اس مہم کے دوران ڈی ڈی ایچ او شیخوپورہ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے 2 لیبارٹریوں کو اور ایکسرے سنٹر کو سیل کردیا ۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر امان اللہ قاضی کا کہنا ہے کہ شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں محکمہ صحت کی ٹیمیں متحرک ہیں اور عطائیوں کےخلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہے۔
فیروز والہ : 2 لیبارٹریاں ایکسرے سنٹر سیل
Jul 24, 2023