تمام برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کو بلا امتیاز فوری ہٹادیا جائے:ڈاکٹر جمال ناصر 

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے کے بڑے شہروں میں برساتی پانی کے جلد نکاس میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لئے جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور تمام اہم نالوں کے اردگرد قائم تجاوزات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے انہیں فی الفور ہٹانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن