گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستا ن مسلم لیگ ن کے سٹی صدرسلما ن خالدپومی بٹ،سابق ایم پی ایزعمران خالد بٹ،چوہدری امان اللہ وڑائچ،حاجی عبد الرﺅ ف مغل،چوہدری اشرف علی انصاری،پیر غلا م فرید ،شازیہ فرید ، شےخ ثروت اکرام ،محمد شعیب بٹ، اخلاق احمد بٹ ، عمر فاروق ڈار،میر ابرار احمد،وقاص شاہد کھو کھر، خواجہ محمد اکرام لون ، عرفان ےعقوب بٹ ، مےرمظہر بشےر ، شاہد عثمان ابراہےم ، کاشف اسماعےل گجر ،حاجی امجد سلےم بٹ ، ظفر اقبال ، معظم رﺅ ف مغل، عدنان حمید چاند بٹ ،حاجی احمد چیمہ،جمشید ایو ب بٹ، عامر اکرام بٹ نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی فتح ہوکر رہتی ہے، وزےراعظم شہباز شرےف ،حمزہ شہباز اور انکے خاندان کے دےگر افراد کی احتساب عدالت سے منی لانڈرنگ کےس مےں برےت انکی بے گناہی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، سابق دور حکومت مےں ن لےگی قےادت پر من گھڑت اور بے جا الزامات لگا کر انہےں پابند سلاسل کےا گےا اور کردار کشی کی گئی مگرکسی قسم کے شواہد پےش نہ کئے جاسکے،لےگی قائدےن کے بری ہونے پر الزام لگانے والوں کو ڈوب مر جانا چاہیے کےونکہ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حےا ہوتی ہے ۔