نوشہرہ ورکاں:منشیات فروش  سے سوا دو کلو چرس برآمد


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) منشیات فروش سے سوا دو کلو چرس برآمد تفصیلات کے مطابق انسپکٹر عمران نسیم بٹ ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کامیابی سے جاری ہے گزشتہ روز سب انسپکٹر ضیاءاللہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان سے 2240 گرام چرس برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔
 اور اس کے بعد دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن