موجودہ حالات کا تقاضا اپنی صفوں میں اتفاق کو برقرار رکھنا چاہیے: مصباح منظور


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )انجمن سماجی بہبود فاﺅنڈیشن کی وائس چیئرمین و ماہر تعلیم مصباح منظور نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ہمیں اپنی صفوں میں رواداری ہم آہنگی اور اتفاق کی فضاءکو برقرار رکھنا چاہیے اس سلسلہ میں تمام مکاتب فکر کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی اشد ضرورت ہے ، موجود و حالات میں انتظامیہ سکیورٹی ادارے اور تمام مسالک کے جید علماءکرام مل کر ایک منظم طریقہ کارکو وضع کریں تا کہ ملک دشمن عناصر کو کسی قسم کی تخریب کاری کا موقع نہ مل سکے۔

ای پیپر دی نیشن