شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سماجی رہنما ونیوسول لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر رانا نصیر احمد خاں نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لائے، غریب عوام پر ظلم کی بجائے حکمران اشرافیہ اپنی مراعات ختم کرے، عوام ٹیرف میں اضافہ کو مسترد کرتی ہے کیونکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقہ پر ڈروان حملے سے کم نہیں،عوام کی جیبوں پر 500 ارب کا ڈاکہ ڈالا گیا۔
حکومت آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لائے: رانا نصیر احمد
Jul 24, 2023