رواداری کو فروغ دے کر مضبوط اور  متحد ملک بنا سکتے ہیں:عبدالشکور وٹو 


کھاریانوالہ (نمائندہ خصوصی)معروف سماجی رہنماو چئیرمین نیشنل پریس کلب بھکھی عبدالشکور وٹو نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن اور رواداری کو فروغ دے کر ہم پاکستان کو ایک مضبوط اور متحد ملک بنا سکتے ہیں محرم الحرام کے آغاز پر آئیے سب مل کر پاکستان میں امن اور ہم آہنگی کا پرچار کریں یہ مہینہ مسلمانوں کے لیے گہری اہمیت رکھتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن